میزبان آسٹریلیا کو شکست، سوئیڈن کی تیسری پوزیشن

89
فیفا ویمنز ورلڈکپ: میزبان آسٹریلیا کو شکست، سوئیڈن کی تیسری پوزیشن

فیفا ویمنز ورلڈکپ میں میزبان آسٹریلیا کو شکست دے کر سوئیڈن نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ 

برسین میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں سوئیڈن نے آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کیا۔ 

یورپی ٹیم نے یہ میچ 0-2 سے جیت کر برانز میڈل اپنے نام کیا۔ 

سوئیڈش ویمنز کی جانب سے فریڈولینا اور اسلانی نے گول اسکور کیے۔

واضح رہے کہ سوئیڈن ویمنز نے ویمنز ورلڈکپ میں چوتھی مرتبہ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }