پوری قوم چوہدری شجاعت صاحب کی صحتیابی کے لیئے دعاکرے(چوہدری حسین الہی)۔

چوہدری صاحب پاکستان کافخرہیں

46

لاہور(اردوویکلی):: چوہدری شجاعت صاحب فخرپاکستان ہیں ہم نے ان سے بہت کچھ سیکھا وہ ایک اصول پسنداور محب وطن سیاستدان ہیں قوم سے اپیل ہے چوہدری صاحب کی مکمل صحتیابی کے لیئے دعاکریں ان خیالات کااظہارچوہدری خاندان کے چشم چراغ ممبرقومی اسمبلی گجرات چوہدری حسین الہی نے گزشتہ روز چوہدری شجاعت صاحب کی عیادت کے لیئے سروسز ہسپتال لاہور آنے والی سابق ایم پی اے آمنہ اُلفت سماجی کارکن تمکین آفتاب ،سابق ایم پی اے شازیہ چاند،ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف اور دیگر مہمانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }