امریکی باسکٹ بال پلیئر 23 سال کی عمر میں چل بسا

20
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

امریکی باسکٹ بال پلیئر ریگی شینے (Reggie Chaney) 23 سال کی عمر میں چل بسا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر باسکٹ بال کھلاڑی کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق باسکٹ بال کھلاڑی نے ہیوسٹن یونیورسٹی کے لیے 100 سے زیادہ میچ کھیلے تھے اور وہ ہاتھ، گھٹنے اور کمر کے مسائل سے دوچار تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }