
یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں 10 یمنی فوجی ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کے حملے میں 12 یمنی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ حوثی باغیوں نے صوبے لحج اور البیضا کے سرحدی علاقے میں حملہ کیا۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.