محمد الفائد انتقاماً لیڈی ڈیانا کے سسر بننا چاہتے تھے: صحافی
برطانوی صحافی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں انتقال کر جانے والی برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت مصری نژاد محمد الفائد برطانوی پاسپورٹ لینا چاہتے تھے، نہ ملنے پر اسٹیبلشمنٹ سے نالاں تھے اور انتقاماً برطانیہ کے مستقبل کے بادشاہ کی ماں کے سسر بننا چاہتے تھے۔