بھارت کیخلاف ایشیا کپ کے فائنل میچ سے اہم سری لنکن کھلاڑی باہر

107
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سری لنکا کے کھلاڑی مہیش ٹھیکشانہ بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل میچ سے باہر ہوگئے۔

سری لنکا کرکٹ کے مطابق مہیش ٹھیکشانہ پاکستان کے خلاف میچ میں دائیں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔

مہیش ٹھیکشانہ کی جگہ سہان ارچشیگھے کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کا فائنل سری لنکا اور بھارت کے درمیان کل کھیلا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }