جسٹن ٹروڈو نے مودی سے الزامات پر بات کی تھی، بھارتی ترجمان
کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے پر بھارت اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کے حوالے سے ترجمان بھارتی وزارت خارجہ ارندام باغچی نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔