
ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ حیدرآباد میں کھیلا جارہا ہے اور اس میچ میں دونوں ٹیموں کو تمام 15 کھلاڑی دستیاب ہوں گے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.