صرف بھارت کو شکست دینے نہیں آئے، ترجیح سیمی فائنل ہے، محمد نواز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف شکست اور خراب کاکردگی پر تنقید تو ہونا تھی لیکن ہم صرف بھارت کو شکست دینے نہیں آئے اولین ترجیح سیمی فائنل میں پہنچنا ہے۔