اسرائیل کا دمشق اور حلب انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر میزائل حملہ، دو ملازم ہلاک

27
 

فائل فوٹو، سوشل میڈیا۔
فائل فوٹو، سوشل میڈیا۔

اسرائیل نے شام کے شہروں دمشق اور حلب کے انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر میزائل حملہ کیا۔

اسرائیلی میزائل حملے میں دو ملازم ہلاک ہوگئے جبکہ دونوں ایئر پورٹس پر فضائی سروس عارضی طور پر معطل ہوگئی۔

شامی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق دمشق اور حلب ایئر پورٹس کی پروازوں کا رُخ لطاکیہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }