غزہ پر وحشیانہ بمباری اور ننگی جارحیت پر خاموش نہیں رہ سکتے ہیں: امیرِ قطر
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری اور ننگی جارحیت پر خاموش نہیں رہ سکتے، خطے میں امن صرف دو ریاستی حل کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.