ٹیم نے مقابلہ کیا، شکست سے مایوسی ہوئی، بابر اعظم

32

ٹیم نے مقابلہ کیا، شکست سے مایوسی ہوئی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم نے مقابلہ کیا لیکن شکست سے مایوسی ہوئی ہے۔

ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا سے سنسنی خیز مقابلے کےبعد 1 وکٹ سے شکست پر بابراعظم نے ردعمل دیا اور کہا کہ 10 سے 15 رنز کم بنائے۔

انہوں نے کہا کہ شکست سے پوری ٹیم کو مایوسی ہوئی، اگلے میچز میں اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }