مولانا طارق جمیل کے بیٹے کا انتقال(اناللہ واناالیہ راجعون)۔

42

مولانا طارق جمیل کے بیٹے کا انتقال(اناللہ واناالیہ راجعون)۔

ملتان(نیوزڈیسک)::معروف عالم دین مولاناطارق جمیل کے جواں سال بیٹے عاصم جمیل تلمبہ میں حادثاتی طورپرانتقال کرگئے(اناللہ واناالیہ راجعون) اس موقع پرمرحوم عاصم جمیل کے والد محترم مولاناطارق جمیل نے سماجی راطے کی ایک ویب سائٹ پرگہرے دکھ اور رنج کااظہارکرتے ہوئے سب سےگزارش کی ہے کہ غم اوردکھ کی اس گھڑی میں ہمیں دعاؤں میں یادرکھیں۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }