نیتن یاہو کی نامعلوم مقام پر اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات

47

نیتن یاہو کی نامعلوم مقام پر اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں نامعلوم مقام پر اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات میں مقاصد حاصل ہونے تک جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس جنگ کے تین مقاصد ہیں، پہلا حماس کا خاتمہ، دوسرا یرغمالیوں کی واپسی اور تیسرا مقصد غزہ کو دوبارہ اسرائیلی ریاست کے لیے خطرہ نہ بننے دینے کا ہے۔

نیتن یاہو نے کہا کہ کوئی چیز ہمیں نہیں روک سکتی، فتح تک جنگ جاری رکھیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }