مقبوضہ بیت المقدس میں نتین یاہو کیخلاف مظاہرہ، استعفے کا مطالبہ

44
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلیوں نے وزیراعظم نتین یاہو کیخلاف مظاہرہ کیا۔

اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو کی رہائش گاہ کے باہر بینرز تھامے مظاہرین نے انکے خلاف نعرے بازی کی۔

بینرز میں درج تھا کہ نیتن یاہو اسرائیلی ریاست کیلئے سب سے بڑی تباہی ہے، نتین یاہو خطرناک ہیں اور استعفیٰ دیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }