فلپائنی جزیرے میں زلزلے کے بعد فلپائن اور جاپان کے ساحلی علاقوں میں سونامی وارننگ جاری

117
علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

فلپائن کے جزیرے منداناؤ میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد فلپائن اور جاپان کے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔

فلپائنی سیسمولوجی ایجنسی کے مطابق سونامی کی لہریں کئی گھنٹوں تک جاری رہ سکتی ہیں۔

جاپانی محکمہ موسمیات نے جاپان کے مغربی ساحلی علاقے میں سونامی کے زیر اثر لہریں ایک میٹر تک بلند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }