سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں ملازمت کے مواقع
خواہشمندامیدواراپنے کوائف بذریعہ ای میل ارسال کریں
سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں ملازمت کے شاندارمواقع
سفارت خانہ پاکستان ہیڈ آف چانسلری کی جانب سے جاری کئیے گئے ایک اشتہار میں درج ذیل آسامیوں کے لیئے یواے ا ی میں مقیم پاکستانی امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں
ڈیٹاانٹری آپریٹڑز،پبلک ریلیشن آفیسر،سیکیورٹی گارڈ/ڈرائیور اورڈرایئورزکی آسامیاں خالی ہیں