سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی کی عزت مآب شیخ سعود بن صقر القاسمی سے ملاقات

113

سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی کی حاکم راس الخیمہ

عزت مآب شیخ سعود بن صقر القاسمی سے ملاقات

راس الخیمہ(اردوویکلی)::گزشتہ رات سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی نے راس الخیمہ کے حکمران عزت مآب  شیخ سعود بن صقر القاسمی کی جانب سے یواے ای میں مقیم سفراء کرام کے اعزازمیں دی گئی گرینڈ افطارپارٹی میں شرکت کی۔حاکم  راس الخیمہ عزت مآب  شیخ سعود بن صقر القاسمی نے پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا استقبال کیااوررمضان المبارک کی مبارکبادپیش کی اس موقع پرسفیر ترمذی نے صدر اور وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے راس الخیمہ کے حکمران کو رمضان کی مبارکباد دی اور ان کے لیئے نیک خواہشات کااظہارکیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }