ہر مریض منفرد ہوتا ہے، اور اسی طرح ان کا سفر بھی( ڈاکٹر اوروپالو)۔
ڈاکٹر لیبیرو اوروپالو: جینیاتی ماہر نایاب بیماری کے علاج کی نئی تعریف کر رہا ہے۔
ڈاکٹرلیبیرو ایک ایساڈاکٹرہے اپنے مریض کوسنتا ہے اسکی دیکھ بھال کرتا ہے اور بہتر صحت کی طرف سفر میں ان کے ساتھ لڑتا ہے
معروف جینیاتی ماہر ڈاکٹر لیبیرو اوروپالو دنیا بھر کے مریضوں کے لیے جدید حل لاتے ہیں
ڈاکٹرلیبیرواوروپالو 26اکتوبرکودبئی میں موجودہونگے