مختاراحمدگھمن کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پردوستوں کی جانبسے مبارکباد
ابوظہبی(اردوویکلی)::جنرل مینجرمحل افتخارآٹوورکشاپ مصفح مختاراحمدگھمن کوفیملی کے ہمراہ عمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرنے اورمقدس سر زمین سے بخیر و عافیت واپسی پر ،خورشیداکبرچیمہ ،سکندرحیات سدھو،چوہدری یاسرعباس ٹھاکر،مدثراحمدچیمہ،چوہدری خضرباجوہ،کاشف محمود،چوہدری انجم سہیل،راجہ محمد شفیق جنجوعہ ،ملک محبوب ربانی ،راجہ محمدراشد،رزاق باجوہ،چوہدری دلاورحسین ،حافظ فارزیب جاوید،یونس خان ،محمدحفیظ،چوہدری اشرف گجر، اوردیگر دوستوں کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی اس مبارک سفر میں چوہدری تنویراحمدگجربھی مختاراحمدگھمن کے ہمراہ تھے اور انہوں نے بھی عمرہ کی مبارک سعادت حاصل کی۔تمام دوستوں نے دعا کی کہ ﷲ تعالیٰ ان کی اس حاضری قبول فرمائے اورتمام مسلمانوں کو روضہ رسول ﷺ اوربیت اللہ کی حاضری کی توفیق عطا فرمائے آمین