اہم خبریں متحدہ عرب امارات کا اشرف غنی سے متعلق بیان By admin On اگست 18, 2021 87 Share ابوظہبی(اردوویکلی)::وزارت امور خارجہ و بین الاقوامی تعاون متحدہ عرب امارات نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات نے افغانستان کےصدراشرف غنی اور ان کے اہلخانہ کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ملک میں آمد کا خیرمقدم کیا ہے(نیوزبشکریہ وام)۔ 87 Share