بے مثال لگژری ڈیمانڈ کی وجہ سےدبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ عروج پر ہے(فاروق سید)۔
بے مثال لگژری ڈیمانڈ کی وجہ سےدبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ عروج پر ہے
۔• دبئی کی رہائشی مارکیٹ میں لین دین کی سطح میں نمایاں اضافہ دیکھاگیا
، اگست 2023 میں 11,328 ٹرانزیکشنز ریکارڈ کی گئیں۔
۔• ایمیریٹس ریئل اسٹیٹ سیکٹرکی اس سال کے آخر تک 300 بلین درہم تک پہنچنے کی امید ہے۔