گوجرانوالہ(اردوویکلی)::گزشتہ روزصدرڈی ایچ اے ایسوسی ایشن گوجرانوالہ چوہدری شہزاد احمد سیال کی جانب سے ایک پرتکلف عشائیہ تقریب کااہتمام کیاگیا جس میں چوہدری نثاراحمدبیگہ،چوہدری محمدارشد،چوہدری ثاقب محموداورچوہدری شرجیل سمیت دیگرشخصیات کی شرکت۔میزبان تقریب چوہدری شہزادسیال نے تمام مہمانوں کوخوش آمدیدکہااورتقریب میں آمدپرانکاشکریہ اداکیا۔