دبئی پلازا جہلم کے افتتاح کی خوشی میں طارق جاوید قریشی کاعشائیہ

ممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت

186
ابوظہبی(اردوویکلی)::۔مینجنگ ڈائریکٹررائٹ وے جنرل ٹرانسپورٹ و دبئی پلازاہوٹل اپارٹمنٹ سٹی ہاوسنگ جہلم طارق جاوید قریشی نے دبئی پلازا ہوٹل اپارٹمنٹ جہلم کے افتتاح کی خوشی میں ابوظہبی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف عشائیہ کااہتمام کیا جس میں چوہدری محمد صدیق،چوہدری محمد انور،ملک محمد شہناز ماہل،چوہدری الطاف حسین،انجینئر یونس کیانی، چوہدری ظفراقبال،راجہ ابوبکر،راجہ خالد،عبدالرشید بنگش،عامر عارف منہاس،راجہ عبدالغفار،قاضی محمد اقبال،میاں امجد جاوید،محمد اکرم بھٹی قاضی نثار،راجا محمد طارق،مجاہد احمد،عرفان قادری،عابد عزیز،محمد امجد سمیت متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں مقیم ممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔اور میزبان تقریب طارق جاوید قریشی کو دبئی پلازا کے افتتاح کی مبارکبادپیش کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }