چوہدری مسعودراہی وڑائچ کی جانب سے پرتکلف عشایئہ کااہتمام

عشائیے کا اہتمام محمدحمزہ ملک کی شادی کی خوشی میں کیاگیا

105
محمدحمزہ ملک کی شادی کی مناسبت سے چوہدری مسعودراہی وڑائچ کی طرف سے پرتکلف عشائیہ کااہتمام ۔
ابوظہبی(اردوویکلی)::ممتازسماجی وکاروباری شخصیت مینجنگ ڈائریکٹر المرخانیہ کنسٹرکشن وکنٹریکٹنگ گروپ ابوظہبی چوہدری مسعودراہی وڑائچ کی جانب سے گزشتہ رات ابوظہبی کے ایک معروف ہوٹل میں ممتازپاکستانی بزنس مین ملک محمدشہنازماہل کے صاحبزادے محمدحمزہ ملک کی شادی خانہ آبادی کی خوشی میں ایک پرتکلف عشائیہ کااہتمام کیا گیاجس میں چوہدری محمدصدیق ،چوہدری محمدانور،ملک محمدشہنازماہل،چوہدری اعجاز ،انجینئیر یونس کیانی ،چوہدری جاوید سرور تارڑ،چوہدری عمران  کے علاوہ عزیز واقارب نے فیملیزکے ہمراہ شرکت کی ۔میزبان چوہدری مسعود راہی وڑائچ نے تمام مہمان گرامی کی تشریف آوری اور عشایئہ میں شرکت پرشکریہ اداکیا۔یاد رہےمحمدحمزہ ملک کی شادی کی مناسبت سے گزشتہ کئی دنوں سے دعوتوں کا سلسلہ جاری وساری ہے۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }