اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

8

اسلام آباد:

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران مقبوضہ بیت المقدس کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }