سلمان خان کی کوورنا سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ ہاتھ دھونے کی اپیل

130

بھارتی اداکارسلمان خان نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سوشل میڈ یا پر اپنے پیغام میں لوگوں سے زیادہ سے زیادہ ہاتھ دھونے کی اپیل کی ہے

ممبئی (نیٹ نیوز) سلمان خان نے کہا کہ ہر ملک کورونا وائرس کا علاج ڈھونڈنے میں لگا ہے لیکن اس میں تھوڑا سا وقت لگے گا لیکن جب تک علاج دریافت نہیں ہو جاتا ہمیں اس وائرس سے لڑتے رہنا ہے اوراحتیاط کرنی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }