پی سی بی نے 40 گراؤنڈز میں پچز کی اپ گریڈیشن کا آغاز کردیا

113

پی سی بی نے ملک بھر کے 40 گراؤنڈز میں پچز کی اپ گریڈیشن کا آغاز کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی)نے ملک بھر میں کھیل کی بہترین سہولیات پیدا کرنے کے کام کا آغاز کردیا ہے۔

 کھیل کی بہترین سہولیات پیدا کرنے کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن سے قبل 40 سے زائد گراؤنڈز پر پچز کی مرمت اور اپ گریڈیشن کا کام شروع کردیا ہے۔

پی سی بی کے جانب سے کھلاڑیوں کی اچھی تربیت  اور انہیں ڈومیسٹک سطح پر بین الاقوامی مقابلوں کی تیاری فراہم کرنے کے لیے اعلیٰ میعار کی پچز بنانے کا فیصلہ کیا  گیاہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }