گجرات(اردوویکلی)::گزشتہ رات ممتازپاکستانی بزنس مین وسماجی شخصیت چوہدری الطاف حسین کی جانب سے گجرات کے معروف میرینیٹ ریسٹورنٹ کھاریاں میں گرینڈعشائیہ کااہتمام کیا جس میں ابوظہبی کی معروف سماجی شخصیت سابق صدرمرکزپاکستان ابوظہبی چوہدری محمدانور،چوہدری محمدغضنفر،،عاطف محمود،سمیت متعدد دوستوں اورسماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت۔