او پی ایف کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کے بچوں کیلئے انٹرنشپ پروگرام کااعلان

66

اوورسیزپاستانیزفاؤنڈیشن ی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کے بچوں کیلئے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان

دبئی (اردوویکلی) پاکستان قونصل خانہ دبئی  کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیزکے مطابق  اوورسیز پاکستان فاؤنڈیشن نے اوورسیزپاکستانیوں کے بچوں کے لیئے انٹرن شپ پروگرام کااعلان کیا ہے چھ ماہ کی انٹرن شپ، 35 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا درخواستیں صرف آن لائن قبول ہوںگی،درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 8 دسمبر 2025 مقرر جس میں۔ 30 سال تک کے گریجویٹس درخواست دے سکتے ہیں یہ انٹرن شپ اسلام آباد، لاہور، پشاور اور میرپور دفاتر میں ہوگی پروگرام زیادہ سے زیادہ دو سال تک پرفارمنس کی بنیاد پر بڑھایا جا سکے گا انٹرن شپ پروگرام صرف اوورسیز پاکستانیوں کے بچوں کیلئے مخصوص ہے
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }