براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
بھارت میں پارٹنر کے قتل کا ایک اور واقعہ، شک کی بنیاد پر خاتون قتل
جنوبی بھارتی شہر بینگلور میں ایک شخص نے مبینہ طور پر دھوکادہی اور شک کی بنیاد پر اپنی پارٹنر کو ہی قتل کردیا۔…
روسی صدر اور بھارتی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ، برکس توسیع پر تبادلہ خیال
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے برکس کی توسیع اور جی 20 اجلاس پر تبادلہ خیال…
نائیجر میں تعینات سفیر فوجی جنتا کے الٹی میٹم کے باوجود وہیں رہیں گے، فرانسیسی صدر
دائیں: فرانسیسی سفیر سلوین اٹے، بائیں: فرانس کے صدر ایمائل میکروںفرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں کا کہنا ہے کہ…
وزیراعظم نے وزیر خارجہ کو اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات پر برطرف کردیا
لیبیا کے وزیراعظم نے خاتون وزیر خارجہ نجلہ منگوش کو اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کرنے پر برطرف کردیا۔وزیراعظم…
چندریان3 لینڈنگ کے بعد چاند کو ’ہندو راشٹرا‘ قرار دیا جائے، بھارتی سیاستدان کا…
اسکرین گریب آل انڈیا ہندو مہا سبھا کے صدر سوامی چکراپانی مہاراج نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ دوسرے…
فرانس، اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد
---فائل فوٹو فرانس کے اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس کے…
مسلمان بچے کو پٹوانے والی ٹیچر ہٹ دھرمی پر اتر آئی
بھارتی ضلع مظفر نگر کے اسکول میں مسلمان بچے کو کلاس کے دیگر طالب علموں سے پٹوانے والی استانی نے اپنی حرکت کا…
حوثی باغیوں کا حملہ، 10 یمنی فوجی ہلاک
یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں 10 یمنی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حوثی…
مغربی میڈیا نے طالبان مخالف پروپیگنڈے میں لوگوں کو گمراہ کردیا، انس حقانی
فوٹو: فائل طالبان رہنما انس حقانی کا کہنا ہے کہ مغربی میڈیا نے 20 برس طالبان مخالف پروپیگنڈے میں لوگوں کو…
یورینئم افزودگی ملکی قوانین کے مطابق 60 فیصد تک جاری ہے، ایران
ایران نے امریکی اخبار کی یورینئم افزودگی کم کرنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورینئم افزودگی ملکی…
Who's Online:
—
📅 Visits Today:
—
📆 Last 30 Days:
—
📈 This Year:
—
🌍 Total Visits:
—
🎯 Hits Today:
—
⚡ Total Hits:
—