براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
یورینئم افزودگی ملکی قوانین کے مطابق 60 فیصد تک جاری ہے، ایران
ایران نے امریکی اخبار کی یورینئم افزودگی کم کرنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورینئم افزودگی ملکی…
بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، قابض فوسرز کو جدید ترین بکتربند فراہم
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی دبانے کےلیے وادی…
10 سالہ سارہ قتل کیس، والد عرفان کی گرفتاری آج متوقع
برطانیہ میں مبینہ طور پر اپنی بیٹی سارہ شریف کو قتل کرنے والے عرفان شریف کی موبائل فون سم کو برطانوی پولیس نے…
آسٹریلیا میں فوجی مشقوں کے دوران امریکی فوج کا طیارہ گر کر تباہ
فائل فوٹوآسٹریلیا میں فوجی مشقوں کے دوران امریکی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے…
داعش اور دیگر دہشتگرد تنظیمیں بدستور سنگین خطرہ قرار
فائل فوٹواقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے داعش اور اس سے وابستہ دیگر دہشت گرد تنظیموں کو پڑوسی ملکوں کے لیے…
ریلوے نیٹ ورک سسٹم ہیک، ریل سروس عارضی طور پر معطل
پولینڈ کی جدید ٹرینپولینڈ میں ریلوے نیٹ ورک سسٹم پر ہیکرز کے حملے نے ریل سروس کو عارضی طور پر معطل کر…
سابق گورنر ریڈیو پروگرام میں مصروف، چور گاڑی لے کر فرار
امریکی ریاست نارتھ ڈکوٹا کے سابق گورنر ریڈیو پروگرام کر رہے تھے کہ باہر سے ان کی گاڑی چوری ہوگئی۔سابق گورنر…
امریکا، سفید فام نے 3 سیاہ فام افراد کو ہلاک کردیا
بشکریہ انٹرنیشنل میڈیاامریکی ریاست فلوریڈا میں سفید فام شخص نے فائرنگ کرکے تین سیاہ فام افراد کو ہلاک…
امریکا، پاکستانی ڈاکٹر کو دہشتگردی کے الزام میں 18سال قید
فائل فوٹوامریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو دہشتگردی کے الزام میں 18 سال قید کی سزا…
حکومت گرانے کی سازش، عدالت کا امریکا کو 33 کروڑ ڈالر ادا کرنے کا حکم
ایران کی عدالت نے امریکا کو 1980 میں حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 33 کروڑ ڈالر ادا کرنے کا حکم دے…
Who's Online:
—
📅 Visits Today:
—
📆 Last 30 Days:
—
📈 This Year:
—
🌍 Total Visits:
—
🎯 Hits Today:
—
⚡ Total Hits:
—