کوروناوبا کے باوجود پاکستان میں امارات پولیو مہم کامیاب رہی
ابوظہبی(اردوویکلی):: پولیو ڈے کے عالمی دن کے موقع پر امارات پولیو مہم نے اعلان کیا ہے کہ ماہ جولائی اور ستمبر 2020 کے دوران پاکستان میں 28 ملین سے زائد انسداد پولیو ویکسین فراہم کیں جس سے 16 ملین سے زائد بچے مستفید ہوئے۔ 2014 میں شروع کی…