سنی دیول 66 برس کے ہوگئے، بیٹوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا
بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنی دیول 66 برس کے ہوگئے، انہوں نے سالگرہ کا کیک اپنے بیٹوں کرن اور راج ویر دیول کے ساتھ کاٹا۔دونوں بیٹے والد کے ہمراہ کیک کاٹنے کی تقریب میں موجود تھے، اس موقع پر سنی دیول کے پرستار بھی تھے۔سنی دیول نے سالگرہ…