افغانستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

فوٹو بشکریہ کرک انفوورلڈ کپ کے سولہویں میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ چنئی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللّٰہ شاہدی اور نیوزی لینڈ ٹیم…

مظاہرین کا امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیالبنان میں ہزاروں لبنانی مظاہرین نے امریکا کے سفارت خانے کے سامنے احتجاج کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہزاروں لبنانی مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے، مظاہرین نے امریکی سفارت خانے کی باڑ پر فلسطینی پرچم…

’مجھے خون کا پیسہ نہیں چاہیے‘، ہدیٰ قطان کا اسرائیلی خاتون کو منہ توڑ جواب

ہُدیٰ قطان—فائل فوٹودنیا بھر میں مشہور میک اپ برانڈ ’ہُدیٰ بیوٹی‘ کی بانی اور عراقی نژاد امریکی ہُدیٰ قطان نے فلسطین کی حمایت کرنے پر دھمکیاں دینے والی اسرائیلی خاتون کو منہ توڑ جواب دے کر سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔خیال رہے کہ…

جرمن چانسلر غزہ کے اسپتال پر حملے کی تصاویر دیکھ کر دہشت زدہ

جرمن چانسلر اولاف شولز-- فائل فوٹوجرمن چانسلر اولاف شولز بھی غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملے کی تصاویر دیکھ کر دہشت زدہ ہو گئے۔جرمن چانسلر اولف شولز نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں اسپتال پر حملے کی تصاویر دیکھ کر دہشت…

برسلز، دانش عرفان قوال نے میگا صوفی قوالی نائٹ میں سماں باندھ دیا

جنگ فوٹوپاکستان پریس کلب برسلز کی جانب سے میگا صوفی قوالی نائٹ میں پاکستان کے نامور بین الاقوامی شہرت یافتہ دانش عرفان ہمنوا قوال نے یورپ کے ٹور کے دوران یورپی دارالحکومت برسلز میں اپنی آواز کے سحر سے سماں باندھ دیا۔دانش عرفان اور ہمنوا…

کولمبیا کا اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

--فائل فوٹوکولمبیا نے اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سفیر نے کولمبیا کے صدر  گستاوو پیٹرو کے غزہ سے متعلق بیان پر تنقید کی ہے۔کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے لوگوں سے…

"لا غالب اِلا اللّٰہ” اسٹیٹس لگانے پر اسرائیل نے فلسطینی فنکارہ کو گرفتار کر لیا

فلسطینی فنکارہ دلال ابو آمنہ-- فائل فوٹوفلسطینی فنکارہ دلال ابو آمنہ کو غزہ میں ہونے والے واقعات پر متاثرین سے یک جہتی کا اظہار کرنے پر اسرائیل میں گرفتار کر لیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق دلال ابو آمنہ نے سوشل میڈیا پر ’لا غالب اِلا…

لبنان نے اپنی ایئر لائن کے 5 مسافر طیارے ترکیہ منتقل کر دیے

—فائل فوٹولبنان نے اپنی ایئر لائن کے 5 مسافر طیارے ترکیہ منتقل کر دیے۔مڈل ایسٹ ایئر لائنز کے ترجمان کے مطابق 24 میں سے 5 طیارے احتیاطاً ترکیہ منتقل کیے ہیں۔ترجمان مڈل ایسٹ ایئر لائنز کا یہ بھی کہنا ہے کہ کمپنی کے 5 طیارے ترکیے جانے کے…

غزہ کے اسپتال پر حملے پر نیتن یاہو کو جوابدہ قرار دینا چاہیے: عامر خان

پاکستانی نژاد ریٹائرڈ باکسر عامر خان-- فائل فوٹوپاکستانی نژاد ریٹائرڈ باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ غزہ کے اسپتال پر حملے پر نیتن یاہو کو جوابدہ قرار دینا چاہیے اور اسے روکنا چاہیے۔عامر خان نے غزہ پر حملوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام…