پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ سیلفی بنوانے کا سلسلہ جاری

پاکستان کرکٹرز کے ساتھ بنگلورو میں سیلفی بنانے والوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔چنا سوامی اسٹیڈیم بنگلورو میں کرکٹ فینز پاکستانی کرکٹرز کو دیکھنے کے لیے جمع ہوئے۔اس موقع پر قومی کرکٹرز نے فیز کو آٹو گراف دیے اور سیلفیاں بھی بنوائیں،…

امریکا نے حماس پر نئی پابندیاں لگادیں

امریکا نے حماس پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا، پابندیاں مبینہ دہشت گردی کے تناظر میں لگائی گئی ہیں۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق امریکا نے حماس پر دہشت گردی سے متعلق پابندیاں لگائی ہیں، امریکی پابندیوں میں حماس کے 9 افراد اور ایک کمپنی…

کرن جوہر کی سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے کی تصدیق

بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے فلم نگری کے بھائی جان سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے کی تصدیق کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرن جوہر کے ساتھ سلمان خان نے صرف فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں کام کیا ہے، تاہم اب فلمساز نے بالی ووڈ کے بھائی جان کے…

بھارتی شہر بنگلورو کی بلڈنگ میں آتشزدگی، ایک شخص چوتھی منزل سے کود گیا

بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو کی 4  منزلہ عمارت کی چھت پر بنے کیفے میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ کیفے میں موجود شخص جان بچانے کے لیے چوتھی منزل سے نیچے کود گیا، خوش قسمتی سے اس کی جان بچ گئی، واقعے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔آگ…

اکشے کمار کی بیٹی کی درختوں کے جھرمٹ میں کشتی رانی

بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار آج کل اپنی صاحبزادی نتارا کے ساتھ ایڈونچر کیلئے نکلے ہوئے ہیں۔انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں نتارا کشتی چلا رہی ہیں۔اکشے نے ٹریک سوٹ پہنا ہوا ہے اور وہ درخت کی شاخوں سے بچنے کی کوشش کر رہے…

اسرائیلی بمباری میں بچنے والا بچہ ڈاکٹر سے مل کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے میں بچ جانے والے 4 سالہ بچے نے کیا دیکھا؟ ڈاکٹرز کی دہشت سے لرزتے بچے سے بات کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ فلسطینی ڈاکٹرز نے بچے سے بار بار پوچھا کہ کیا دیکھا؟ کیا ہوا تھا؟ بچے نے دو بار الفاظ ادا کرنے کی…

بھارتی فلمی مبصر کی تنقید

کمال راشد خان— فائل فوٹو بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بھی غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کی ہے۔ کمال راشد خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال میں فلسطین کے بے گناہ شہریوں…

غزہ کے اسپتال پر حملے کے ذمے داروں سے جواب طلب کیا جائے: سربراہ یورپی کمیشن

—فائل فوٹویورپی کمیشن کی سربراہ اُرسلا وان ڈر لیان اور یورپی پارلیمنٹ کی صدر روبرٹا میٹسولا نے غزہ پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔صدر ای یو پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسپتال کو نشانہ بنایا جانا خوفناک اور بلاجواز…

والیہ نجیب کے یہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی بتا دیا

—فائل فوٹوپاکستانی معروف سوشل میڈیا انفلوئینسر، ماڈل و اداکارہ والیہ نجیب کے یہاں نعمت برس گئی، بیٹے کی تصویر اور نام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر والیہ نجیب نے اپنے  بیٹے کی پیدائش سے آگاہ…

امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل پہنچ گئے

—فائل فوٹوامریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر  نے اسرائیلی وزیر اعظم کو کلین چٹ دے دی۔جوبا ئیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے اسپتال پر دھماکا بظاہر…