سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ غزہ کے اسپتال پر حملے سے دہشت زدہ

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کے اسپتال پر حملے کی مذمت کی ہے۔انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ کے اسپتال پر حملے میں سیکڑوں فلسطینیوں کی ہلاکت سے بہت دہشت زدہ…

سارہ خان علیل ہو گئیں، فلک شبیر کی دعا کی درخواست

—فائل فوٹوپاکستانی نامور گلوکار فلک شبیر نے ایک بار پھر اپنی اہلیہ اور شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کے لیے دعا کی درخواست کر دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر گلوکار نے اپنی اہلیہ و اداکارہ سارہ خان کی ایک…

روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کیلئے کام کر رہے ہیں: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن-- فائل فوٹوروس کےصدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کے لیے کام کر رہے ہیں۔ چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر نے کہا کہ چین کے…

نَصرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

نَصرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ تحریر: ایم یوسف بھٹی انسانی تاریخ نے کسی آقا و حکمران کی ایسی انوکھی مثال ابھی تک پیش نہیں کی جو حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے مسلمانوں کے ہاتھوں بیت المقدس کی فتح کے موقع پر قائم کی تھی۔ روایات میں…

بھارتی فلم موجاں ای موجاں کی کاسٹ کی دربار صاحب کرتارپور آمد

بھارتی فلم ’موجاں ای موجاں‘ کی کاسٹ میں شامل فنکار دربار صاحب کرتارپور پہنچے، پاکستانی فلم ڈائریکٹر سید نور، افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی اور شیخ عابد رشید نے بھارتی فنکاروں کا پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال کیا۔اداکار گپی گریوال، بنوں…

اسپتال اور طبی عملے کو تحفظ حاصل ہے، سیکرٹری جنرل یو این

فائل فوٹوغزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بم باری کی دنیا بھر میں مذمت کی جارہی ہے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اسپتال اور طبی عملے کو عالمی انسانی قانون کے تحت تحفظ حاصل ہے۔ فرانس کے صدر نے بھی…

کریتی سینن نے کیریئر کا پہلا نیشنل فلم ایوارڈ جیت لیا

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن نے گزشتہ روز بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں اپنے کیریئر کا پہلا نیشنل فلم ایوارڈ جیت لیا۔69ویں نیشنل فلم ایوارڈز کی تقریب نئی دہلی کے وگیان بھون میں منعقد ہوئی۔کریتی سینن نے ایوارڈ وصول کرنے کے بعد…

جبری نقل مکانی کا اسرائیلی حکم انسانیت کےخلاف جرم ہے، اقوام متحدہ

تصویر سوشل میڈیا۔اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کا غزہ سے جبری نقل مکانی کا حکم  انسانیت کےخلاف جرم ہے اور بین الاقوامی فوجداری عدالت سزا دے سکتی ہے۔عالمی ادارے نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکم غیر قانونی سمجھا جائے گا۔ روزانہ…

دو روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول 28، 29 اکتوبر کو سکھر میں ہوگا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے مشترکہ تعاون سے دو روزہ ”پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2023“ (سکھر چیپٹر) کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیاگیا۔پریس کانفرنس سے صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ،…

غزہ میں بمباری، امریکی صدر کا اردن کا دورہ منسوخ

فائل فوٹوغزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے بعد اردن نے عمان میں چار ملکی سربراہ اجلاس منسوخ کردیا ہے جس کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کو بھی اردن کا دورہ منسوخ کرنا پڑگیا ہے۔اجلاس میں امریکی صدر کے ساتھ مصر اور فلسطینی رہنماؤں نے…