امریکی میرینز ریپڈ فورس اسرائیل کی جانب روانہ
امریکی میرینز ریپڈ فورس اسرائیل کی طرف روانہ کردی گئی۔امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دفاعی عہدیدار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ امریکی ریپڈ میرینز فورس میں 2 ہزار فوجی شامل ہیں۔دفاعی عہدیدار کا مزید کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع نے اتوار کو…