پاکستان کرکٹ ٹیم کا بنگلورو میں پہلا پریکٹس سیشن
پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار کو بنگلور پہنچی تھی، دو دن آرام کے بعد کھلاڑیوں نے منگل کو پہلی بار میدان کا رُخ کیا۔کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف 20 اکتوبر کو بنگلور میں کھیلے جانے والے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے میزبان شہر میں پہلا…