شاہین آفریدی، اسامہ میر کے بعد عبداللّٰہ شفیق کو بخار ہو گیا
عبداللّٰہ شفیق-- فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللّٰہ شفیق کو بخار ہو گیا۔ٹیم ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی اور اسامہ میر کو بھی بخار تھا تاہم دونوں کی طبیعت اب بہتر ہے اور وہ ری کور ہو گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پروٹوکول…