‘فقرے 3’ 100 کروڑ کے بزنس کے قریب پہنچ گئی

فلم میں پلکٹ سمراٹ، پنکج تریپاٹھی، ریچا چڈھا، ورون شرما نے دلچسپ کردار ادا کیے ہیں۔بالی ووڈ کی طنز و مزاح سے بھرپور فلم 'فقرے 3' نے ریلیز کے اٹھارہویں روز 100 کروڑ روپے کے بزنس کے قریب پہنچ گئی۔فلم 28 ستمبر کو ریلیز ہوئی تھی، اسی کے…

حماس کے پاس یرغمالیوں کی واپسی سے دستبردار نہیں ہوں گے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو۔ (فائل فوٹو)۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی کےلیے جنگ جاری ہے، ہر قسم کی کوتاہی کی تحقیقات کی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب میں پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی…

شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں۔مرحومہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھیں، نمازِ جنازہ آج دوپہر بعد نمازِ ظہر ڈیفنس فیز 8 کی ذکریہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔شاہد آفریدی نے علیل بہن کی صحت یابی کے لیے…

جنگ بندی، سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ کی جاسکی

فائل فوٹواسرائیل فلسطین جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ کی جاسکی۔ روسی قرارداد کے حق میں 5 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے۔امریکا، برطانیہ، فرانس اور جاپان نے مخالفت میں ووٹ دیدیا۔ چین، امارات، گبون…

شاہ رخ خان سے پوچھنا ہے ‘چھیا چھیا’ گیت والا لال کوٹ کہاں ہے؟ راج کمار راؤ

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار راج کمار راؤ کا کہنا ہے کہ میں شاہ رخ خان سے پوچھنا چاہتا ہوں 'چھیا چھیا' گیت میں ان کا پہنا ہوا سرخ کوٹ کہاں ہے؟بھارتی میڈیا سیشن میں راج کمار راؤ سے سوال ہوا کہ وہ شاہ رخ خان کی کیا چیز چرانا چاہیں گے؟ جواب…

بیلجیئم، ایک شخص نے دو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا

بیلجیئم میں ایک شخص نے دو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق قاتل نے خود کو داعش کا رکن بتایا اور کہا کہ اس نے امریکا میں قتل کیے گئے 6 برس کے فلسطینی کا بدلہ لیا ہے۔ فائرنگ سوئیڈیش فٹبال شرٹس پہنے افراد پر…

دھرمیندر نے ہیما مالینی کو 75ویں سالگرہ پر کونسا بڑا تحفہ دیا؟

بالی ووڈ کی عہد ساز اداکارہ اور ماضی کی کئی ہٹ فلموں کی ہیروئن ہیما مالینی نے اپنے شوہر اور سینئر اداکار دھرمیندر کی جانب سے اپنی 75ویں سالگرہ پر ملنے والے سب سے بڑے تحفے کا انکشاف کیا ہے۔ یاد رہے کہ ہیما مالینی آج 16 اکتوبر کو 75 برس…

مصر کا فلسطینیوں کو بطور پناہ گزین رکھنے سے انکار

مصری حکام نے فلسطینیوں کی بڑی تعداد کو مصر میں بطور پناہ گزین قبول کرنے سے انکار کردیا۔حکام کا کہنا ہے کہ  ایک بار ایسا کرلیا گیا تو ریاست کے حصول کا فلسطینیوں کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔ اسرائیلی فوج مصر سے مطالبہ کرچکی ہے کہ…

لوگوں کی اکثریت بالی ووڈ والوں کو اچھا نہیں سمجھتی، بھاگیہ شری

بھارتی اداکارہ بھاگیہ شری نے کہا ہے کہ لوگوں کی اکثریت کا یقین ہے کہ بالی ووڈ میں کام کرنے والے اچھے نہیں ہوتے۔ایک انٹرویو میں بھاگیہ شری نے تاثرات کی اثر پذیری پر گفتگو کی اور کہا کہ بالی ووڈ میں کام کرنے والوں سے متعلق لوگ بدتمیز اور…

روس کی اسرائیل، فلسطین تنازع ختم کرانے کی پیشکش

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع ختم کرانے کی پیشکش کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس سے…