اسرائیل کا لبنانی سرحد پر جنگی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ

----فائل فوٹواسرائیل لبنان سرحد پر کشیدگی کے بعد جنگی حالت کا نفاذ کر دیا گیا۔لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ شہری لبنانی سرحد کے ساتھ 4 کلومیٹر کے علاقے کے اندر نہ آئیں۔اسرائیل نے لبنانی سرحد پر جنگی حالت نافذ کرنے کا…

پاک بھارت میچ دیکھنے آنیوالی بھارتی اداکارہ کا بیش قیمت موبائل چوری ہوگیا

فوٹو اسکرین گریپپاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کےلیے آنے والی بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا کا اسٹیڈیم میں قیمتی موبائل چوری ہوگیا۔احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ کا 12 واں میچ…

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس چیف اسماعیل ہنیہ اور امیر قطر سے ملاقات

   ایرانی وزیر خارجہ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔ تصویر بشکریہ سوشل میڈیا۔ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان قطر کے دارالحکومت دوحہ  پہنچے ہیں جہاں ان کی حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے…

گلوکار اریجیت سنگھ کی انوشکا شرما کی تصویر بنانے کی ویڈیو وائرل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023ء کے پاکستان اور بھارت کے  میچ  میں بھارتی فنکاروں نے بھی شرکت کی، جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ایسی ہی ایک ویڈیو بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کی بھی وائرل ہوئی ہے، جس میں وہ بالی…

جنگ کےاگلےمرحلےکاوقت آپہنچا:اسرائیلی وزیرِ اعظم

اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتین یاہو—فائل فوٹواسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتین یاہو کا کہنا ہے کہ جنگ کے اگلے مرحلے کا وقت آ پہنچا۔مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ مزید تیز ہو گیا، اسرائیل کی غزہ پر فضائی…

عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں شاندارتقریب کااہتمام

عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں شاندارتقریب کااہتمام تقریب صدرپاکستان سوشل سینٹرشارجہ چوہدری خالدحسین کی سرپرستی میں منعقدہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمیونٹی ویلفئیراتاشی عمران شاہدتھے کسی بھی مہذب اور تعلیم…

انگلینڈ کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

فوٹو بشکریہ کرک انفوورلڈ کپ کے تیرہویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔افغانستان کی جانب سے رحمان اللّٰہ گرباز اور ابراہیم زادران نے اننگ کا آغاز کیا اور اچھے رن ریٹ کے ساتھ بیٹنگ کرتے ہوئے 114…

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے

فائل فوٹوبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق نئی دہلی میں آئے زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کا مرکز ہریانہ کے شہر فرید آباد سے 13 کلومیٹر دور…

بابر کی سالگرہ، حسن علی کی بیٹی نے گلدستہ پیش کیا

فوٹو، اسکرین گریبپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 29 ویں سالگرہ کے موقع پر فاسٹ بولر حسن علی کی بیٹی نے احمد آباد میں گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی۔اس موقع پر بابر اعظم نے حسن علی کی بیٹی کو گلے لگا کر شکریہ ادا کیا اور محبت کا…

چینی سفیر اگلے ہفتے مشرقِ وسطیٰ کا دورہ کریں گے

—فائل فوٹوچین کے سفیر ژائی جون اگلے ہفتے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر خطےکا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے چینی نمائندے ژائی جون نے میڈیا کو بتایا کہ جنگ بندی، شہریوں کے تحفظ، کشیدگی میں کمی پر مذاکرات ہوں گے اور تمام فریقوں…