انگلینڈ کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

30
فوٹو بشکریہ کرک انفو
فوٹو بشکریہ کرک انفو

ورلڈ کپ کے تیرہویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

افغانستان کی جانب سے رحمان اللّٰہ گرباز اور ابراہیم زادران نے اننگ کا آغاز کیا اور اچھے رن ریٹ کے ساتھ بیٹنگ کرتے ہوئے 114 رنز کی پارٹنر شپ قئم کی جس کے بعد 16.4 اوورز میں ابراہیم زادران 28 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔

افغانستان کی دوسری وکٹ 118 اور تیسری وکٹ 122 رنز پر 18.5 اوورز میں گری۔

 دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں انگلینڈ ٹیم کی قیادت جوز بٹلر اور افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللّٰہ شاہدی کر رہے ہیں۔

اس ورلڈ کپ میں اب تک دونوں ٹیمیں دو دو میچز کھیل چکی ہیں۔

انگلینڈ نے ایک میچ جیتا ہے جبکہ افغان ٹیم کو دونوں میچوں میں شکست ہوئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }