ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی ہے لیکن آخری نہیں، حشمت اللّٰہ شاہدی

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللّٰہ شاہدی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف جیت ورلڈ کپ 2023ء کی پہلی کامیابی ہے لیکن آخری نہیں۔نئی دہلی میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو ایونٹ کے 13ویں میچ میں 69 سے شکست دی اور ورلڈکپ 2023ء میں…

برسلزمیں آزادی پسند تنظیموں کا فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

یورپی دارالحکومت برسلز میں آج ‎بیلجیم کی متعدد آزادی پسند تنظیموں نے فری فلسطین آرگنائزیشن کے ساتھ مل کر برسلز کے بیت الھم اسکوائر میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں ہزاروں کی تعداد میں مرد، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔‎شرکاء…

ایونٹ میں افغانستان کو ہلکا نہیں لیا جاسکتا، عماد وسیم

آل راونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے انگلینڈ کی بالنگ کمزور ہے، ایونٹ میں افغانستان کو ہلکا نہیں لیا جاسکتا۔جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع میں عبدالرزاق، عماد وسیم اور محمد عامر نے شرکت کی۔اس موقع پر  عماد وسیم نے کہا کہ کپتان…

حماس فلسطینیوں کے حق خوادرادیت کے لیے نہیں لڑ رہی، امریکی صدر

برسلزمیں آزادی پسند تنظیموں کا فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ یورپی دارالحکومت برسلز میں آج ‎بیلجیم کی متعدد آزادی پسند تنظیموں نے فری فلسطین آرگنائزیشن کے ساتھ مل کر برسلز کے بیت الھم اسکوائر میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ…

سلمان اور عامر خان میں گہری دوستی کے باوجود دونوں کی پرمزاح چھیڑ چھاڑ جاری رہتی ہے

بالی ووڈ کے 2 سپر اسٹار عامر خان اور سلمان خان نے لگ بھگ ایک ساتھ ہی اپنے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔تاہم شروع میں دونوں میں زیادہ قریبی روابط نہ تھے، ان کی مشترکہ پہلی فلم انداز اپنا اپنا (1994) کے دوران بھی کوئی بہت اچھے تعلقات نہ…

امریکی نشریاتی ادارے نے 3 مسلمان اینکرز کو معطل کردیا

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کے دوران امریکی نشریاتی ادارے نے 3 مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے ایم ایس این بی سی نے اسرائیل اور فلسطین کی جنگ کے دوران مسلمان اینکرز مہدی حسن،…

عاطف اسلم نے بھی فلسطین کے مظلوموں کے لیے آواز اٹھا دی

بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم  نے بھی فلسطین کے مظلوموں کے لیے آواز اٹھا دی۔عاطف اسلم نے اسرائیلی فوج کی بربریت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینیوں کے لیے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔اپنے پیغام میں عاطف اسلم نے کہا کہ…

حماس حملوں پر اسرائیل کا ردعمل دفاع کی حدوں سے باہر نکل چکا، مصری صدر السیسی

مصری صدر السیسی سے امریکی وزیر خارجہ بلنکن کی ملاقات کا ایک منظر، تصویر بشکریہ سوشل میڈیا۔اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے قاہرہ میں ملاقات کی۔  مصری صدر السیسی نے اس موقع پر کہا…

پریانکا چوپڑا کے ساتھ کبھی بھی ہاتھا پائی والا جھگڑا نہیں ہوا، کرینہ کپور

فائل فوٹو۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ ان کی بالی ووڈ سے ہالی ووڈ منتقل ہوجانے والی ہم عصر اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا۔تاہم اس حوالے سے 43 سالہ کرینہ کپور نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو…

اسرائیلی فوج دھوکے بازی پر اتر آئی، امریکی میڈیا نے پول کھول دیا

اسرائیلی فوج دھوکے بازی پر اتر آئی، شمالی غزہ سے نقل مکانی کرنے والوں کو محفوظ راستہ دکھایا، مہلت کے دوران نہتے فلسطینیوں پر بارود برسا دیا، خواتین اور بچوں سمیت250  فلسطینی راستے میں ہی شہید ہوگئے۔امریکی نشریاتی ادارے نے اسرائیل کے…