غزہ کے اسپتالوں سے مریضوں کی بے دخلی سزائے موت کے مترادف ہے: ڈبلیو ایچ او

فوٹو بشکریہ آسٹریلوی میڈیاعالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غزہ کے اسپتالوں سے مریضوں کی بے دخلی کو سزائے موت کے مترادف قرار دے دیا۔عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 2 ہزار زیرِ علاج مریض جنوبی غزہ کے بھرے ہوئے اسپتالوں میں…

احمد آباد میں بارش کا کوئی امکان نہیں

فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آج ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں دھوپ نکل چکی، آسمان صاف اور  درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق…

امریکا، نیویارک میں یہودیوں کا غزہ کے حق میں مظاہرہ

امریکا کے شہر نیویارک میں یہودیوں کی جانب سے غزہ کے حق میں مظاہرہ  کیا گیا، کئی یہودی غزہ پر بمباری اور فاسفورس حملے پر آبدیدہ ہوگئے۔مظاہرین نے کہا کہ غزہ کے عام شہریوں پر حملے توریت کی تعلیمات کے خلاف ہیں، غزہ میں عام شہریوں پر حملے…

پاک بھارت میچ سے قبل پُروقار تقریب نشر نہیں کی گئی

فائل فوٹوآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل منعقد ہونے والی خصوصی تقریب نشر نہیں کی گئی۔اس تقریب میں معروف گلوکار ارجیت سنگھ، شنکر اور نیہا ککڑ نے آواز کا جادو جگایا جبکہ سُپر اسٹار امیتابھ بچن…

اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 410 فلسطینی شہید

حماس سے نمٹنے میں ناکام اسرائیل نے نہتے فلسطینیوں پر بمباری کر ڈالی، ایک ہی روز میں 410 فلسطینی شہید ہوگئے۔شہید ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، شہداء کی مجموعی تعداد تقریباً 3 ہزار ہوگئی اور 9 ہزار زخمی ہیں۔غزہ کے شمال،…

کوئٹہ، ہندو کمیونٹی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے خصوصی دعائیں

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ہندو کمیونٹی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔آریا سماج مندر میں قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کے لیے ہندو کمیونٹی نے خصوصی دعائیں کی ہیں۔ہندو برادری نے کہا ہے کہ امید کرتے…

سی این این کی صحافی نے اسرائیلی دعووں کی تائید کرنے پر معافی مانگ لی

سی این این کی صحافی نے اسرائیلی دعووں کی تائید کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔امریکی ٹی وی چینل سی این این کی صحافی سارا سنڈر نے اسرائیلی دعووں کی بنیاد پر کہا تھا کہ حماس کے فائٹرز نے بچوں کو قتل کیا ہے۔مگر اب سارا سنڈر نے کہا ہے کہ اب…

آج کا میچ آئی سی سی نہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ کا ہوم ایونٹ لگا، مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ آج کا میچ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹ نہیں بلکہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا ہوم ایونٹ لگا، پاکستان کے لیے نعرے کم ہی لگائے گئے۔احمد آباد میں پریس کانفرنس کے…

امریکا کا اسرائیل حماس تنازع کو جنگ میں بدلنے سے بچانے کیلئے چین سے تعاون کا مطالبہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل حماس تنازع کو بڑی جنگ میں بدلنے سے بچانے کیلئے چین سے تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔میتھیو ملر نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چینی ہم منصب سے فون پر…

ہم سمجھے تھے 280 رنز تک کا ہدف ملے گا، روہت شرما

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ہم سمجھے تھے کہ 280 رنز تک کا ہدف ملے گا۔پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ 2023ء کے اہم ترین میچ میں 7 وکٹ سے جیت پر روہت شرما نے ردعمل دیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے بولرز نے ورلڈ کپ کے اب تک کے تینوں…