ہیڈ کوچ کی بھی پاک بھارت میچ کے یکطرفہ ماحول پر تنقید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کے بعد ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں یکطرفہ ماحول پر تنقید کردی۔ورلڈ کپ 2023ء کے 12ویں میچ میں بھارت سے شکست کے بعد گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ آج ورلڈ کپ میچ…