ہماری مڈل آرڈر میں بیٹنگ نہیں چل سکی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت سے شکست کا ملبہ مڈل آرڈر پر ڈال دیا۔احمد آباد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2023ء کے 12 ویں میچ میں بھارت سے 7 وکٹوں سے شکست پر بابر اعظم نے تبصرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ٹیم نے آغاز اچھا کیا…

فلسطینیوں کو اپنی سرزمین سے بےدخل کرنے کی کوشش ناکام بنائیں گے، حماس سربراہ

حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو زبردستی اپنی سرزمین سے بےدخل کرنے کی کوشش ناکام بنائیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی کارروائی اسرائیل کیلئے…

سری لنکن کپتان داسن شناکا ورلڈ کپ سے باہر

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹیم کے کپتان داسن شناکا ورلڈ کپ سے آؤٹ ہوگئے۔داسن شناکا کی جگہ چمیکا کرونا روتنے کو سری لنکن ٹیم میں شامل کرلیا گیا، کرونا رتنے پہلے ہی بطور ریزرو پلیئر ٹیم کے ساتھ…

غزہ میں انسانی بحران کی صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے، مارٹن گریفتھس

اقوام متحدہ کے انسانی امدادی امور کے سربراہ مارٹن گریفتھس ۔ فوٹو: فائلاقوام متحدہ کے انسانی امدادی امور کے سربراہ مارٹن گریفتھس نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران کی صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے۔ایک بیان میں مارٹن گریفتھس نے خبردار کیا…

بھارت سے پاکستان کی شکست، پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد پی سی بی کا بیان سامنے آگیا۔ورلڈ کپ کے 12ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو با آسانی ہرادیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں…

یورپین کمیشن کا غزہ کیلئے انسانی امداد 75 ملین یورو سے زائد کر نے کا اعلان

یورپین کمیشن نے غزہ کےلیے انسانی امداد کو فوری طور پر تین گنا کرکے 75 ملین یورو سے زیادہ کر نے کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور علاقے کے دیگر رہنماؤں سے…

امریکا سے بھی پاکستان ٹیم کے مداح بھارت پہنچ گئے

پاکستانی شائقین محمد عزیر (بائیں) اور آصف احمد (دائیں) احمد آباد اسٹیڈیم میں بھارتی مداح کے ساتھ تصویر کھنچواتے ہوئے - اے ایف پیورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین ہائی وولٹیج ٹاکرا جاری ہے۔خیال رہے کہ پاکستانی شائقین کو…

اسرائیلی فوج کی ڈیڈلائن کے دوران بھی بمباری، جنوبی غزہ جانے والے 250 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ سے نکلنے کی ڈیڈلائن کے دوران بھی بمباری جاری ہے، شمالی غزہ سے جنوبی غزہ جانے والے 250  فلسطینی راستے میں بمباری سے شہید ہوگئے۔اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئی ہے۔ غزہ کی پٹی میں…

پاک بھارت میچ کے اننگز بریک میں میوزک کا تڑکا لگ گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے پاک بھارت میچ کے اننگز بریک میں بھی میوزک کا تڑکا لگ گیا۔احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پاکستان کی اننگز کے اختتام پر میوزک کنسرٹ ہوا، جس میں سب سے پہلے درشن راول جلو گر ہوئے۔اس…

اسرائیل کی غزہ پر بربریت رکوانے کیلئے روس میدان میں آگیا

اسرائیل کی غزہ پر بربریت رکوانے کیلئے روس میدان میں آگیا ہے۔روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد کا مسودہ پیش کردیا، 15 رکنی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں روس نے مسودہ پیش کیا، جس میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کرنے کا…