امریکی کانگریس اراکین کا صدر بائیڈن کو خط

کیپٹل ہل کی عمارت، کانگریس اور سینیٹ دفاتر یہیں قائم ہیں۔امریکی ارکان کانگریس کا کہنا ہے کہ غزہ میں خوراک، پانی، بجلی اور ایندھن کی فوری بحالی کرائی جائے۔کانگریس ارکان نے صدر بائیڈن کو خط لکھ کر غزہ کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار…

پاکستان نے بھارت کو 192 رنز کا ہدف دیدیا

فوٹو بشکریہ کرک انفوپاکستان نے ورلڈکپ 2023ء کے 12 ویں میچ میں روایتی حریف بھارت کو 192 رنز کا ہدف دے دیا۔احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان نے 42 اعشاریہ 5…

سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کیلئے گفتگو روک دی

فائل فوٹوسعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے گفتگو روک دی۔خبر ایجنسی سے ذرائع نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے بات چیت روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل…

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ایک بار پھر انجرڈ ہوگئے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن-----فائل فوٹونیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ایک بار پھر انجرڈ ہوگئے۔کین ولیمسن انگوٹھا زخمی ہونے کے باعث ورلڈ کپ کے آئندہ میچز میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔کیوی کپتان کین ولیمسن کا آخری میچز…

یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان جاری مذاکرات پر اطمینان کا اظہار

جنگ فوٹویورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس میں ایشیا اینڈ پیسیفک ڈیسک کی قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر پاؤلا پامپالونی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دونوں فریقین…

مومن ثاقب پاک بھارت میچ گھر پر دیکھنے پر مجبور

فائل فوٹوپاکستانی یوٹیوبر و اداکار مومن ثاقب کو بھارتی ویزہ تو نہ ملا لیکن اب بھی وہ پُرعزم ہیں اور کہتے ہیں گھر پر بیٹھ کر ہی قومی ٹیم کو سپورٹ کریں گے۔خیال رہے کہ پاکستانی یوٹیوبر نے پاک بھارت ورلڈ کپ میچ اسٹیڈیم میں دیکھنے کی خاطر دو…

جوزپ بوریل نے بھی شمالی غزہ کے فلسطینیوں کے انخلاء کو ناممکن قرار دے دیا

جنگ فوٹویورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے بھی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے 24 گھنٹوں میں شمالی غزہ کے فلسطینیوں کے انخلاء کو ناممکن قرار دے دیا۔واضح رہے کہ اسرائیل نے شمالی غزہ کے 11…

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے پیغام

فائل فوٹوورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر نگراں وزیراعظم نے پیغام لکھا کہ دعا ہے عزم، مہارت اور فائٹنگ کے لیے مشہور پاکستان ٹیم اسی جذبے سے…

لبنان میں خبر ایجنسی کے ویڈیو گرافر کی ہلاکت فلسطین اسرائیل تنازع پھیلنےکا خطرہ ظاہر کرتی ہے،…

اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس---فائل فوٹو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ لبنان میں خبر ایجنسی کے ویڈیو گرافر کی ہلاکت فلسطین اسرائیل تنازع پھیلنے کا خطرہ ظاہر کرتی ہے۔انتونیو گوتریس نے اسرائیل…

پاکستان کے کھلاڑیوں کی نظر کن بھارتی بیٹرز پر؟

فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی تعریف کی ہے۔قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی اپنے آپ کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔شاداب خان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کی بھارت کے…