پاک بھارت میچ سے قبل انتظامیہ پان اور گٹکا کھانے والوں سے پریشان

--فائل فوٹوورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے موقع پر گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران گٹکا اور پان مصالحے کی وجہ سے پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق گٹکا اور پان مصالحے کی مشکل کے حل کے لیے پولیس کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔بھارتی…

فوجی سربراہی میں چین اور بھارت کے مذاکرات کا 20 واں دور

فائل فوٹوچین اور بھارت کے درمیان 9 اور 10 اکتوبر کو مذاکرات کے 20 ویں دور کا انعقاد کیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی سربراہ کی سطح پر چین اور بھارت کے درمیان سرحدی امور پر بات چیت ہوئی۔چینی وزارتِ دفاع کے مطابق چین اور بھارت…

بابر اعظم کی ’فین لسٹ‘ میں بھارتی بولر کا اضافہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر کلدیپ یادیو نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف کر دی۔کلدیپ یادیو کا کہنا ہے کہ مجھے بابر اعظم کی بیٹنگ بہت پسند ہے، وہ سکون سے بیٹنگ کرتے ہیں، ان کے پاس کافی ٹائم رہتا ہے بیٹنگ کرنے کے…

اسرائیلی فوج کا حماس کے 2 رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

سعودیہ نے غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کردیا سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کرتے ہوئے کہا عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ عام شہریوں کے خلاف فوجی کارروائی کو رکوانے کے فوری اقدامات کیے جائیں۔…

سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر اور مائیکل کلارک اپنی ٹیم پر برس پڑے

--فائل فوٹوورلڈ کپ کے ابتدائی 2 میچز میں شکست پر سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر اور مائیکل کلارک نے اپنی ٹیم پر کئی سوالات اٹھا دیے۔مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم کی حکمتِ عملی سمجھ سے باہر ہے، آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے…

اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کا حکم خطرناک ہے: انتونیو گوتریس

----فائل فوٹواقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کا حکم خطرناک اور تشویشناک ہے۔ایک بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ انتہائی مختصر نوٹس پر بڑے پیمانے پر انخلاء کے تباہ کن…

نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

نسیم شاہ-- فوٹو بشکریہ انسٹا گرامپاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔نسیم شاہ نے گولڈن ویزا ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اُس ملک کا گولڈن ویزا مل گیا جس کو اپنا دوسرا…

حق دفاع اور مزاحمت جائز ہے، شام اور ایران کا فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان

فائل فوٹو۔شام کے صدر بشار الاسد نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس موقع پر شامی اور ایرانی صدور نے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔ دونوں رہنماؤں نے…

پاک بھارت ٹاکرے سے 1 دن قبل کھلاڑیوں کے جذبات کا اظہار

کولاج--فائل فوٹوپاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے کل کے پاک بھارت ٹاکرے کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کر دیا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مقابلے کے لیے تیاری مکمل ہے، پاکستان کے خلاف کھیلنے کے لیے آپ کو…

امریکی وزیرخارجہ سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے، وہ سعودی قیادت سے ریاض میں ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ جاری جنگ کے سبب سعودیہ نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کا عمل منجمد کردیا ہے۔سعودی عرب نے غزہ سے جبری انخلا،…