برطانوی و اسرائیلی وزیر فلسطینی حملے کا سائرن بجتے ہی بھاگ کھڑے ہوئے

برطانوی وزیرخارجہ جیمز کلیورلی کے دورہ اسرائیل کے دوران اسرائیلی ہم منصب سے بات چیت کے دوران راکٹ حملے کا سائرن بجنے لگا۔سائرن بجتے ہی جیمز کلیورلی اور اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن پناہ کے لیے عمارت کی طرف دوڑنے لگے۔ برطانوی، اسرائیلی…

پاک سری لنکا میچ پر بلاول بھٹو کا تبصرہ

—فائل فوٹوزپاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف میچ میں بہترین کارکردگی دکھا کر پوری قوم کی طرح پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھی خوش کر دیا۔بلاول بھٹو نے سوشل میڈیا پر پاک سری لنکا میچ سے متعلق اظہارِ خیال کیا ہے۔ انہوں…

حماس سے جنگ اربوں ڈالر مہنگی پڑ جائے گی، اسرائیلی بینک کی وارننگ

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔حماس کے ساتھ جنگ اسرائیل کو اربوں ڈالر مہنگی پڑ جائے گی، اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اسرائیلی بینک نے خبردار کر دیااسرائیل کے ہاپولیم بینک نے حماس کے ساتھ اسرائیل کے جنگی اخراجات کا ابتدائی تخمینہ 6 ارب 80 کروڑ…

ورلڈ کپ میں روہت شرما کی سنچری، کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے

ورلڈ کپ میں بھارت کی جانب سے تیز ترین سنچری کا ریکارڈ روہت شرما نے اپنے نام کرلیا۔ورلڈ کپ 2023ء کے 9ویں میچ میں افغانستان کے خلاف روہت شرما میگا ایونٹ میں بھارت کی طرف سے تیز ترین سنچری بنانے والے بیٹر بن گئے۔نئی دہلی اسٹیڈیم میں روہت…

جامعہ الازہر کا اسرائیلی جارحیت پر سخت ردعمل

مصر کی معروف اسلامی درسگاہ الازہر نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ قاہرہ سے عرب میڈیا کے مطابق جامعہ الازہر کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کا قتل اور تخریب کاری صہیونیوں اور ان کے حامیوں کے چہرے پر نہ مٹنے والا…

ذکاء اشرف نے شائقین کرکٹ کیلئے بھارتی ویزوں کے جلد اجراء کی خوشخبری سنادی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے پاکستانی شائقین کےلیے بھارتی ویزوں کے جلد اجراء کی نوید سنادی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ذکاء اشرف نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ…

غزہ کے واحد بجلی گھر کا ایندھن ختم، بجلی کی فراہمی مکمل منقطع

غزہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے، صرف اسرائیلی فائر کردہ اسرائیلی میزائل یا ان سے لگنے والی آگ کی روشنی نظر آرہی ہے۔ تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔اسرائیل کی مکمل ناکہ بندی کے بعد غزہ کے واحد بجلی گھر کا ایندھن ختم ہو گیا، جس کے باعث غزہ میں…

محمد رضوان نے جیت غزہ کے ’بہن بھائیوں‘ کے نام کر دی

—فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بلے باز محمد رضوان نے سری لنکا کے خلاف 131 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز اور ٹیم کی شاندار فتح کو غزہ کے مظلوموں کے نام کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے قومی…

فلسطین سے اظہارِ یکجہتی، علی گڑھ یونیورسٹی کے 4 طلباء پر مقدمہ درج

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی— فائل فوٹو بھارت میں فلسطین کے حق میں ریلی نکالنے پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے 4 طالب علموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلب علموں کی فلسطین کے حق…

بنگلادیش ٹور کیلئے پاکستان ویمن اسکواڈ پر مشاورت مکمل

بنگلادیش کے دورے کےلیے پاکستان ویمن کرکٹ اسکواڈ کے ناموں پر مشاورت مکمل کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ اسکواڈ 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا، جس میں ارم جاوید اور بسمہ معروف کی واپسی ہوگی۔ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ میں کپتان ندا…